پرندی مہاجرت

Bar-tailed Godwits کی ہجرت کا راستہ بتانے والی، سیٹلائیٹ تصویر۔ دنیا میں اب تک دریافت کیے گئے سب سے لمبے ہجرت کے سفیر ان پرندوں کو مانا جاتا ہے۔10,200 کلومیٹر (6,300 میل).
پرندی مہاجرت (Bird migration) موسم کی تبدیلیوں کی وجہ سے پرندوں کے ترتیب وارانہ نقلِ مقام کو پرندی مہاجرت کہہ سکتے ہیں۔ اور یہ ہجرت سال میں ایک ہی مرتبہ کی جاتی ہے۔ اس طرح پرندوں کا جھنڈ ایک مقام سے اپنے تئیں موزوں دوسرے مقام کوچ کرتا ہے۔