تحفظ انواع کی صورت حال
ظاہری ہیئت
(تحفظ انواع کی حالت سے رجوع مکرر)
| بقا کی صورت حال عالمی انجمن برائے بقائے ماحول کی سرخ فہرست کے زمروں کے مطابق | |
|---|---|
| معدوم | |
| خطرہ زدہ | |
| کم خطرہ زدہ | |
دیگر زمرے | |
| |
متعلقہ موضوعات | |
تحفظ انواع کی صورت یا بقا کی صورت حال سے مراد یہ ہے کہ وہ انواع ماضی یا حال یا مستقبل میں معدوم یا ناپید ہو جانے کے امکانات رکھتے ہو۔