ناپیدیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تحفظ انواع کی حالت
Bufo periglenes, the Golden Toad, was last recorded on May 15, 1989
ناپید
بحران کے شکار
کم خطرہ زدہ

دیگر زمرے

متعلقہ موضوعات

IUCN Red List category abbreviations (version 3.1, 2001)
مسافر کبوتر(مہاجر کبوتر) جو معدوم ہو چکے ہیں
میکسیکن بھورا ریچھ جو 1964ء میں معدوم ہو چکے ہیں

حیاتیاتی و ماحولیاتی اصطلاح میں کسی بھی نوع کے جاندار کی نسل کے ختم ہوجانے کو کہا جاتا ہے۔ یعنی کہ اگر کسی نسل کا آخری جاندار بھی ختم ہوجائے اور اُس نسل کے مزید جاندار دستیاب نہ ہوں تو اُسے ناپید کہیں گے۔ مثال کے طور پر جسام جوکہ ہاتھیوں کی ناپید نسل ہے جوکہ اب معدوم ہوچکی ہے۔

معدوم جانوروں کا نشان EX سرخ رنگ میں

یہ بھی دیکھئے[ترمیم]