ملائیشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ملائشیا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

متناسقات: 2°30′N 112°30′E / 2.500°N 112.500°E / 2.500; 112.500

ملائیشیا

A blue rectangle with a gold star and crescent in the canton, with 14 horizontal red and white lines on the rest of the flag
Shield showing symbols of the ملائیشیائی states with a star and crescent above it and a motto below it supported by two tigers
پرچم Coat of arms
شعار: "Bersekutu Bertambah Mutu"[1]
"Unity Is Strength"
ترانہ: نگاراکو
میرا ملک
Location of ملائیشیا
دار الحکومتکوالالمپور
3°8′N 101°41′E / 3.133°N 101.683°E / 3.133; 101.683
پتراجایا (administrative)
2°56′35″N 101°41′58″E / 2.9430952°N 101.699373°E / 2.9430952; 101.699373
سب سے بڑا شہرکوالالمپور
3°8′N 101°41′E / 3.133°N 101.683°E / 3.133; 101.683
دفتری زبانیںبھاسا ملائیشیا
Official scriptملائی (لاطینی) حروف تہجی
تسلیم شدہ زبانیںانگریزی
نسلی گروہ ([2])
مذہب
نام آبادیملائیشیائی
حکومتوفاقی بادشاہت پارلیمانی نظام انتخابی آئینی بادشاہت
• بادشاہ
عبد اللہ پاہانگ
مہاتیر محمد
رچرڈ ملنجم
ایس وگنیشوارن
• اسپیکر ایوان زیریں
محمد عارف بن محمد یوسف
مقننہپارلیمان
دیوان نگارا
دیوان رعیت
آزادی مملکت متحدہ
31 اگست 1957[3]
16 ستمبر 1963
9 اگست 1965
8 اگست 1967
رقبہ
• کل
330,803 کلومیٹر2 (127,724 مربع میل) (66واں)
• آبی (%)
0.3
آبادی
• 2020 تخمینہ
32,777,000[4] (44واں)
• 2010 مردم شماری
28,334,135[5]
• کثافت
92/کلو میٹر2 (238.3/مربع میل) (116واں)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)2017 تخمینہ تخمینہ
• کل
$913.593 بلین[6] (27واں)
• فی کس
$28,490[6] (50واں)
خام ملکی پیداوار (برائے نام)2017 تخمینہ تخمینہ
• کل
$344.848 بلین[6] (35واں)
• فی کس
$10,756[6] (65واں)
جینی (2009)negative increase 46.2[7]
اعلی · 36واں
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2016)Increase2.svg 0.789[8]
اعلی · 59واں
کرنسیرینگٹ (آر ایم) (MYR)
منطقۂ وقتایم ایس ٹی (متناسق عالمی وقت+8)
not observed (متناسق عالمی وقت+8)
تاریخ ہیئتdd-mm-yyyy
ڈرائیونگ سمتدائیں
کالنگ کوڈ+60
انٹرنیٹ ڈومینMy.

ملائیشیا (ملائیشیا) جنوب مشرقی ایشیا میں ایک مسلم ملک ہے ۔ اسکے مصلحتی مقام (strategic position) نے اس کو غیر ملکی اثرات سے متاثر کیا-

تاريخ[ترمیم]

ہندو مت اور بدھ مت کے ثقافتوں نے جو بھارت سے آئی تھیں یہاں اپنا غلبہ قائم کیا- اگرچہ مسلمانوں نے ملائیشیا میں ابتدائی طور پر 10ويں صدی میں قدم رکھا تھا مگر 14ويں اور 15ويں صدی میں اسلام سب سے پہلے مالے جزیرہ نما پر قائم ہوا-

ثقافت[ترمیم]

ملائیشیا ایک کثیر نسلی، کثیر ثقافتی سماج ہے- سب سے پہلے اس علاقے میں رہنے دیسی قبائل کے لوگ تھے جوکہ اب بھی موجود ہیں- چینی اور بھارتی ثقافتی اثرات یہاں واضح نظر آتے ہیں- دیگر ثقافتی اثرات میں فارسی، عربی، اور برطانوی ثقافتیں شامل ہیں-

1971 میں حکومت نے ایک "قومی ثقافتی پالیسی" بنائی جس کے مطابق ملائیشیا کی ثقافت کی بنیاد مقامی ہو جس میں اسلامی ثقافت کی جھلک نظر آتی ہو- [9]

سياست[ترمیم]

ملائیشیا ایک وفاقی آئینی اختیاری شہنشاہیت ہے- حکومت کا نظام بریطانوی طرز (ویسٹ منسٹر پارلیمانی نظام) سے قریب تر ہے-

یانگ دی پرتوان آگونگ ریاست کا سربراہ جبکہ وزیر اعظم حکومت کا سربراہ ہے۔

معيشت[ترمیم]

ملائشیا کی معیشت تیزی سے بڑھتی ہوئی اور نسبتا کھلی ریاستی پالیسی پر مبنی ہے-

2011 تخمینے کے مطابق جی ڈی پی نمو 5.2 فیصد ہے۔

دیکھیے: فہرست ملائیشیائی ریاستیں بلحاظ خام ملکی پیداوار

جغرافیہ[ترمیم]

ملائشیا

ملائیشیا کل زمین کے علاقے لحاظ سے 67واں سب سے بڑا ملک ہے- مغرب میں اسکی زمینی سرحد تھائی لینڈ کے ساتھ ملتی ہے جبکہ انڈونیشیا اور برونائی دارالسلام اسکے مشرق میں واقع ہیں- جنوب میں براستہ پل سنگاپور سے منسلک ہے - ویتنام کے ساتھ اسکی سمندری حدود ہیں۔

ملائیشیا کے دو جدا حصے ہیں جن کے درميان جنوبی چین سمندر ہے-

مذہب[ترمیم]

ملائیشیا کا آئین مذہب کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے جبکہ اسلام سرکاری مذہب ہے [10]

مردم شماری 2010 کے اعداد و شمار کے مطابق:

ملائیشیا کے بڑے شہر[ترمیم]

درجہ بندی شہر کا نام ریاست آبادی درجہ بندی شہر کا نام ریاست آبادی
1 کوالالمپور وفاقی علاقہ 1674621 11 ملاکا شہر ملاکا 503127
2 جوھر بھرو جوھر 1386569 12 کوتا بھرو کیلانتن 491237
3 کاجانگ سلنگور 795522 13 کوتا کینابالو صباح 462963
4 ایپو پیراک 767794 14 کوانتان پاہانگ 461906
5 کلانگ سلنگور 744062 15 سنگئی پیتانی قدح 456605
6 سوبانگ جایا سلنگور 708296 16 باتو پاھت جوھر 417458
7 کوچینگ سراواک 617887 17 تاواو صباح 412375
8 پیتالنیگ جایا سلنگور 613977 18 سنداکان صباح 409056
9 سرمبان نگری سمبیلان 555935 19 الور سیتار قدح 366787
10 جارج ٹاؤن پینانگ 520202 20 کوالا تیرنگانو تیرنگانو 343284

نگارخانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ملائیشیائی Flag and Coat of Arms". ملائیشیائی Government. مورخہ 22 اکتوبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2013.  نامعلوم پیرامیٹر |dead-url= ignored (معاونت); Check date values in: |access-date=, |archive-date= (معاونت)
  2. Mackay, Derek (2005). Eastern Customs: The Customs Service in برطانوی ملایا and the Opium Trade. The Radcliffe Press. صفحات 240–. ISBN 978-1-85043-844-1. مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ.  Check date values in: |archive-date= (معاونت)
  3. "ملائیشیا Population Clock". Department of Statistics, ملائیشیا. مورخہ 5 دسمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2014.  نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); Check date values in: |access-date=, |archive-date= (معاونت)
  4. ^ ا ب پ ت "ملائیشیا". International Monetary Fund. مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2014.  Check date values in: |access-date=, |archive-date= (معاونت)
  5. "Gini Index". World Bank. مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2011.  Check date values in: |access-date=, |archive-date= (معاونت)
  6. "2015 Human Development Report" (PDF). United Nations Development Programme. 2015. مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2015.  Check date values in: |access-date=, |archive-date= (معاونت)
  7. Cultural Tourism Promotion and policy in ملائیشیا
  8. [1]

بیرونی روابط[ترمیم]