دائرۃ المعارف بریطانیکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
دائرۃ المعارف بریطانیکا
 
Encyclopædia Britannica.svg
مصنف بمطابق 2008, 4,411 مصنفیں
مفسر کئی،لیکن ابتدا اینڈریوبل نے کی
ملک سکاٹ لینڈ (1768–1900)
امریکہ (1901–تاحال)
زبان انگریزی
موضوعات عمومی معلومات
صنف حوالہ دائرۃ المعارف
ناشر en:Encyclopædia Britannica, Inc.
Official site
تاریخ اشاعت 1768–2010 (طبع زاد)
ذرائع ابلاغ 32 جلدیں، مجلد (15ویں طباعت، 2010); اب صرف یہی دستیاب ہے۔ ڈیجیٹل
صفحات 32,640 (15ویں طباعت، 2010)
بین الاقوامی معیاری کتابی عدد ISBN 1-59339-292-3
او سی ایل سی 71783328
ڈیوی 031
کانگرس AE5 .E363 2007

دائرۃ المعارف بریطانیکا یا بریتانیکا (عربی: موسوعة بريتانيكا، فارسی: دانشنامه بریتانیکا، انگریزی: British Encyclopaedia، لاطینی:Encyclopædia Britannica) ایک انگریزی زبان کا عمومی معلومات پر مشتمل دائرۃ المعارف ہے۔2010ء میں اسے شائع کرنے والے ادارے نے اعلان کیا تھا کہ، 2012ء کے بعد اس کی کاغذی طباعت بند کر دی جائے گئی۔ یہ سو سے زیادہ مرتبہ ترمیم شدہ حالت میں شائع ہوا، اسے 4،000 شخصیات نے لکھا، جن میں سے 101 نوبل انعام یافتہ اور 5 امریکی صدور بھی شامل تھے۔
بریطانیکا انگریزی زبان کا سب سے پرانا دائرۃ المعارف ہے جو ابھی بھی پیش کیا جا رہا ہے۔ پہلی بار ایڈنبرا، سکاٹ لینڈ سے 1768ء سے 1771ء کے دوران تین جلدوں میں شائع کیا گيا۔ دائرۃ المعارف میں اضافہ کیا گيا اور دوسری طباعت دس (10) جلدوں میں اور چوتھی طباعت بیس (20) جلدوں میں (1801ءتا1810ء) چھپی۔ ایک علمی کام کی حثیت سے اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے سبب جلدی ہی نامور مصنفین کو بھرتی کیا گيا۔نویں (1875–1889) اورگیارہ ویں (1911) طباعت اپنی ادبی و علمی انداز کی بدولت تاریخ ساز دائرۃ المعارف ہیں۔

موجودہ حثیت[ترمیم]

29ویں اشاعت کا اشتہار

کاغذی اشاعت[ترمیم]

کاغذی اشاعت، منسلکہ مواد[ترمیم]

آپٹیکل ڈسک، آن لائن، اور موبائل ورژن[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]