بادشاہت
Jump to navigation
Jump to search
مضامین بسلسلہ |
سیاست |
---|
![]() |
تعلیمی مضامین |
حکومت کے اداروں |
ذیلی سلسلہ |
باب سیاست |
بادشاہت ایک روایتی خود مختار حکومتی نظام ہے۔ اس میں تمام اختیارات بادشاہ (مرد حاکم) یا ملکہ(خاتون حاکم) کو حاصل ہیں۔ آج کل دنیا میں 44 ممالک بادشاہت کے ماتحت ہیں۔ برونائی، عمان، سعودی عرب، قطر، ویٹیکن سِٹی، سوازی لینڈ وغیرہ ممالک میں تاریخی طور پر خود مختار بادشاہت قائم ہے۔ اس طرز حکومت میں بادشاہ کے مرنے کے بعد اس کی اولاد نے جسے وہ نامزد کرے بادشاہ ہوتا ہے۔ بادشاہ جسے نامزد کرتا ہے اسے ولی عہد کہتے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر بادشاہت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |