ملکہ
ملکہ ایک ریاست یا ملک کی خاتون حاکم ہوتی ہے۔ بادشاہ کی بیوی کو بھی ملکہ کہلاتی ہے۔ ملکہ کو بادشاہ کی طرح حکومت کی تمام اختیارات حاصل ہیں ۔
مملکتوں کی فہرست جہاں ملکہ کی حکومت ہے[ترمیم]
ملکہ | ممالک | تاریخ |
---|---|---|
بیٹریکس![]() |
مملکتِ نیدرلینڈز: اروبا، کوراساؤ، نیدرلینڈز، سینٹ مارٹن (نیدرلینڈز) | 30 اپریل 1980 |
ایلزبتھ دوم![]() |
اینٹیگوا و باربوڈا | 1 نومبر 1981 |
آسٹریلیا | 6 فروری 1952 | |
بہاماس | 10 جولائی 1973 | |
بارباڈوس | 30 نومبر 1966 | |
بیلیز | 21 ستمبر 1981 | |
کینیڈا | 6 فروری 1952 | |
گریناڈا | 7 فروری 1974 | |
جمیکا | 6 اگست 1962 | |
نیوزی لینڈ | 6 فروری 1952 | |
پاپوا نیو گنی | 16 ستمبر 1975 | |
سینٹ کیٹز | 19 ستمبر 1983 | |
سینٹ لوسیا | 22 فروری 1979 | |
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز | 27 اکتوبر 1979 | |
جزائر سلیمان | 7 جولائی 1978 | |
تووالو | 1 اکتوبر 1978 | |
مملکتِ متحدہ | 6 فروری 1952 | |
مارگرٹ دوم![]() |
مملکتِ ڈنمارک: ڈنمارک، جزائر فارو,، گرین لینڈ | 14 جنوری 1972 |