آمریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موجودہ وقت میں آمریت یا مطلق العنان حکومت اس نظام کو کہتے ہیں جس میں کوئی شخص (آمر) موجود قوانین کو نظر انداز کرتے ہوئے طاقت کے زور سے حکومت کرتا ہے۔