سوازی لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Umbuso weSwatini / Umbuso wakaNgwane
Kingdom of Swaziland
مملکتِ سوازی لینڈ
سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Siyinqaba
(ہم قلعہ (محافظ) ہیں)
ترانہ: Nkulunkulu Mnikati wetibusiso temaSwati / Oh God, Bestower of the Blessings of the Swazi
سوازی لینڈ کا محل وقوع
دارالحکومت مبابنے (باضابطہ و انتظامی)، لوبامبا (شاہی و پارلیمانی)
عظیم ترین شہر مانزینا
دفتری زبان(یں) سواتیہ، انگریزی
نظامِ حکومت
بادشاہ
وزیرِ اعظم
مطلق ملوکیت
مسواتی دوم
ثمباد لامینی
آزادی
- تاریخِ آزادی
برطانیہ سے
6 ستمبر 1968ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
17364  مربع کلومیٹر (157)
6704 مربع میل
0.9
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - 2001 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
1,141,000 (154)
1173900
59 فی مربع کلومیٹر(142)
153 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

5.424 ارب بین الاقوامی ڈالر (153 واں)
4800 بین الاقوامی ڈالر (105 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.547
(141) – متوسط
سکہ رائج الوقت لیلانگنی (SZL)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 2)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.sr
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+268

جنوبی افریقہ میں واقع اس ملک سرحدیں جنوبی افریقہ اور موزمبیق سے ملتی ہیں اس سے کوئی سمندر نہیں لگتا اس لیے یہ ایک زمین بند ملک ہے۔

سوازی لینڈ کبھی برطانیہ کے زیراقتدار تھا۔ یہاں کی معیشت چینی پر ٹکی ہے۔اس کے بعد کھٹے پھل، کپاس، چاول، اور مکا پیدا ہوتی ہے۔ یہاں کے مقام پرمویشی پروری اہم کام ہے۔ معدنیات کے ذخائر بھی ہیں ۔ ایبیسٹوز، کوئلہ اور لوہا نکلتا ہے۔

خواندگی : 81 فیصد
مذہب : عیسائی اور قبائیلی
سکہ : الیگینی (اامریکی ڈالر= 6.64 الیگینی )
فی کس آمدنی : 970.4 ڈالر
آزاد ی : 6 ستمبر 1968[1]

حوالہ جات[ترمیم]