جنوبی افریقہ معیاری وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

جنوبی افریقہ معیاری وقت (South African Standard Time) ایک منطقہ وقت ہے جو جنوبی افریقہ، سوازی لینڈ اور لیسوتھو میں استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]