مندرجات کا رخ کریں

مطلق العنان بادشاہت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  صدارتی جمہوریات مکمل صدارتی نظام کے ساتھ
  نیم صدارتی نظام کے ساتھ ممالک
  پارلیمانی جمہوریہ جہاں پارلیمنٹ سے منتخب ایگزیکٹو صدارت
  رسمی صدر کے ساتھ پارلیمانی جمہوریہ، جہاں وزیر اعظم کے ایگزیکٹو ہے
  آئینی بادشاہتیں جہاں بادشاہ کے اختیارت ایک وزیر اعظم کے مشورے تک تحت ہوتے ہیں
  آئینی بادشاہت، جہاں ایک علاحدہ سربراہ حکومت ہوتا ہے لیکن بادشاہ کو بھی سیاسی اختیارات حاصل ہیں
  مطلق بادشاہتیں

مطلق العنان بادشاہت حکومت کی اقسام میں سے ایک قسم ہے جس میں مکمل طور پہ ایک بادشاہ کی حکومت اور طاقت و اختیارات ہوتے ہیں اور ایک بادشاہ تا عمر بادشاہ رہتا ہے۔ سعودی عرب مطلق بادشاہت کی ایک معروف مثال ہے۔

ملک بادشاہت
 برونائی حسن البلقیہ
 شمالی کوریا کم جونگ-اون
 عمان قابوس بن سعید
 قطر تمیم بن حمد آل ثانی
 سعودی عرب عبداللہ بن عبدالعزیز
 اسواتینی مسواتی سوم
 ویٹیکن سٹی بطریق اعظم فرانسس اول

حوالہ جات

[ترمیم]