فرماں روا
ظاہری ہیئت
| اشرافیہ کے القاب |
|---|
| شاہنشاہ |
| بادشاہ |
| آرشیدوک |
| ولی عہد |
| شہزادہ / انفانتے |
| دوک بزرگ |
| فورسٹ |
|
مارکیز مارگراف / لندگراف |
| کاؤنٹ / ارل |
| ویکنت / نائب مارکیز |
| بارون |
| فارس |
| محترم |
| جنتلمن |
فرماں روا (انگریزی: Monarch) ایک بادشاہت یا مملکت کا سربراہ ریاست جس ایک بادشاہ، شہنشاہ، ملکہ یا کوئی اور شاہی حکمران عہدہ ہو سکتا ہے۔ [1][2]
خصوصیات
[ترمیم]فرماں روا متعدد القاب رکھتے ہیں جیسے بادشاہ یا ملکہ، شہزادہ یا شہزادی، شہنشاہ، آرچ ڈیوک، ڈیوک یا گرینڈ ڈیوک، امیر، سلطان اور فرعون وغیرہ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "monarch"۔ Oxford Dictionaries۔ 2014۔ 2014-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-03
- ↑ Webster's II New College Dictionary.Monarch آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ oxforddictionaries.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل). Houghton Mifflin. Boston. 2001. p. 707. ISBN 0-395-96214-5