انجوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خود مختار جزیرہ انجوان[1]
Autonomous Island of Anjouan
Île Autonome d'Anjouan[2][3]
Ndzuwani
Flag of Anjouan
پرچم
جزائر اتحاد القمری۔ انجوان سب سے دائیں جزیرہ ہے
جزائر اتحاد القمری۔ انجوان سب سے دائیں جزیرہ ہے
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
موتسامودو
دفتری زبانیں
حکومت خود مختار جزیرہ
• صدر
موسی تائبو
رقبہ
• کل
424 kمیٹر2 (164 مربع میل)
• آبی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
• 2006 تخمینہ
277500
• 2003 مردم شماری
259100
کرنسی قمری فرانک (KMF)
منطقۂ وقت مشرقی افریقہ وقت (متناسق عالمی وقت+3)
نہیں (متناسق عالمی وقت+3)
کالنگ کوڈ +269
انٹرنیٹ ڈومین .km
  1. Shindzuani dialect.

انجوان (Anjouan) اتحاد القمری کا حصہ ہے جو بحر ہند افریقا کے ساحل پر ایک خودمختار جزیرہ ہے۔ اس کا دار الحکومت موتسامودو (Mutsamudu) ہے۔ 2006 کے مطابق اس کی آبادی 277،500 کے لگ بگ ہے۔ جزیرہ کا کل رقبہ 424 مربع کلومیٹر (163 مربع میل) ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Translation of the French name. The English-language page on the former Not official website (retrieved on 30 March 2008; Archived copy at Internet Archive) gives the name as "Government of Anjouan" or simply "Anjouan."
  2. (فرانسیسی زبان میں)Site non officiel de l'île autonome d'Anjouan (Former Not official site of the Autonomous Island of Anjouan). Retrieved on 30 March 2008. Archived copy at Internet Archive.
  3. (انگریزی زبان میں) Anjouan.net — Official