موہیلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خود مختار جزیرہ موہیلی
Autonomous Island of Mohéli
Île Autonome de Mohéli
Mwali
پرچم موہیلی
Flag
جزائر اتحاد القمری۔ موہیلی سب سے نیچے
جزائر اتحاد القمری۔ موہیلی سب سے نیچے
دارالحکومت
and largest city
فومبونی
سرکاری زبانیں
حکومت خود مختار جزیرہ
• صدر
محمد علی سعید
رقبہ
• Total
290 km2 (110 مربع میل)
• پانی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
• 2006 تخمینہ
38000
• 2003 مردم شماری
35400
کرنسی فمری فرانک (آئیسو4217)
منطقہ وقت مشرقی افریقہ وقت (م ع و+3)
نہیں (م ع و+3)
کالنگ کوڈ +269
ڈومین .km
  1. Shimwali dialect.

موہیلی (Mohéli) (عربی: موهيلي) جسے موالی (Mwali) بھی کہا جاتا ہے اتحاد القمری کے تین اہم جزیروں میں سے ایک ہے۔ موہیلی افریقا کے ساحل بحر ہند میں واقع ہے۔ یہ اتحاد القمری کے جزائر میں سب سے چھوٹا ہے۔ اس کی آبادی 2006 کے مطابق 38،000 ہے۔ اس کا دارالحکومت فومبونی (Fomboni) ہے۔