شہزادہ
Jump to navigation
Jump to search
![]() |
|
|
شہزادہ کسی بادشاہ کے بیٹے یا ولی الاحد یا وارث کو کہاجاتا ہے۔ شہزادہ اس شخص کو بھی کہا جاتا ہے جو شاہی خاندان سے تعلق رکھتا ہو۔
دیگر زبانوں میں[ترمیم]
- عربی: الامیر/امیر
- انگریزی: پرِنس
- ہندی: راجکُمار
- پشتو: شازادہ/شہزادہ
- پنجابی: شزادہ
- سندھی: شہزادو