پاشا
Jump to navigation
Jump to search
![]() |
|
|
پاشا (Pasha یا Pascha) (عثمانی ترکی زبان: پاشا، (ترکی: paşa)،[1] ماخوذ فارسی pādšā ('Padishah') فارسی: پادشا [2])،[1] سلطنت عثمانیہ میں سیاسی اور فوجی نظام میں ایک اعلیٰ عہدہ تحا جو عام طور گورنروں، جرنیلوں اور اعلیٰ شخصیات اور دیگر اہم افراد کو دیا جاتا تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "pasha." Online Etymology Dictionary. 2001.
- ↑ اوکسفرڈ انگریزی لغت، s.v. "pasha"۔