فہرست امراء قطر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Emir ریاسۃ قطر
امیر دولة قطر
بادشاہت
Emblem of Qatar.svg
شعار قطر
Tamim bin Hamad Al Thani.jpg
موجودہ:
تمیم بن احمد الثانی

انداز: عزت مآب منصب شاہی
ظاہری وارث: جوان بن حمد
پہلا بادشاہ / شہنشاہ: جاسم بن محمد الثانی
قیام: 1868

یہ فہرست امراء قطر کی فہرست ہے۔ امیر قطر الثانی خاندان کا سپوت ہوتا ہے۔ ریاست قطر 1850ء میں محمد بن ثانی کی قیادت میں معرض وجود میں آئی۔ الثانی خاندان قبیلہ بنو تمیم سے تعلق رکھتا ہے۔ بنو تمیم جزیرہ نما عرب کے ایک بہت بڑے قبیلے کا نام ہے۔

امرا قطر (1850–تا حال)[ترمیم]

عدد نام
(پیدائش–انتقال)
تصویر آغاز عہد عہد اختتام
1 شیخ
محمد بن ثانی
محمد بن ثاني

(تقریباً 1788–1878)

Emblem of Qatar.svg تقریباً 1850 18 دسمبر 1878
2 شیخ
جاسم بن محمد الثانی

(تقریباً 1825–1913)

Emblem of Qatar.svg 1878 17 جولائی 1913
3 شیخ
عبداللہ بن جاسم الثانی

(1880–1957)

Emblem of Qatar.svg 17 جولائی 1913 20 اگست 1949 (دستبرداری)
4 شیخ
علی بن عبداللہ الثانی

(1895–1974)

Emblem of Qatar.svg 20 اگست 1949 24 اکتوبر 1960 (دستبرداری)
5 شیخ
احمد بن علی الثانی

(1920–1977)

Emblem of Qatar.svg 24 اکتوبر 1960 22 فروری 1972 (برطرفی)
6 شیخ
خلیفہ بن حمد الثانی

(1932–2016)

Emblem of Qatar.svg 22 فروری 1972 27 جون 1995 (برطرفی)
7 شیخ
حمد بن خلیفہ الثانی

(1952–)

Hamad bin Khalifa Al Thani (cropped).jpg 27 جون 1995 25 جون 2013 (دستبرداری)
8 شیخ
تمیم بن حمد آل ثانی

(1980–)

Tamim bin Hamad al-Thani 2015.jpg 25 جون 2013[1] موجودہ

جانشینی[ترمیم]

قطر کا سربراہ مملکت الثانی خاندان میں سے کسی فرد کا جانشینی کے لیے انتخاب کرتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "شیخ تمیم بن حمد الثانی"۔ وزارت خارجہ قطر۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 اگست 2014۔