رہبر معظم ایران
ظاہری ہیئت
| رہبر معظم ایران اسلامی جمہوریہ ایران | |
|---|---|
| حیثیت | ریاست کا سربراہ |
| جواب دہ | مجلس خبرگان رہبری |
| رہائش | بیت رہبری |
| نشست | تہران |
| تقرر کُننِدہ | مجلس خبرگان رہبری |
| مدت عہدہ | تا حیات[1] |
| قیام بذریعہ | آئین ایران |
| پیشرو | شاہ ایران |
| تشکیل | 3 دسمبر 1979ء |
| اولین حامل | روح اللہ خمینی |
| ویب سائٹ | www.leader.ir |
رہبر معظم یا سپریم لیڈر ( فارسی: رهبر ایران )، جنھیں رہبر اعلیٰ بھی کہا جاتا ہے،[2] اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ مملکت ہیں۔ رہبر معظم، اسلامی حکومت کی انتظامیہ اور عدلیہ کی نگرانی کرتے ہیں اور ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف ہیں۔ سپریم لیڈر ایران کی اعلیٰ ترین سیاسی اور مذہبی شخصیت مانی جاتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Iran's possible next Supreme Leader being examined: Rafsanjani"۔ Reuters۔ 13 دسمبر 2015۔ 2015-12-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-01
- ↑ "ٹرمپ کو 'ناقابل قبول' مجتبیٰ خامنہ ای: ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ کون ہیں؟"۔ BBC News اردو۔ 6 مارچ 2026۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-03-10۔
ایران کی مجلسِ خبرگان رہبری نے مجتبیٰ خامنہ ای کو اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کے بعد ملک کا نیا رہبرِ اعلیٰ یا سپریم لیڈر منتخب کر لیا ہے۔
زمرہ جات:
- ایران کی سیاست
- ایران کی سیاسی اصطلاحات
- ایران متعلقہ فہرستیں
- ایران میں 1979ء کی تاسیسات
- جدید تاریخ ایران
- حکومت ایران
- دینی حکومت
- روح اللہ خمینی
- سربراہان ریاست کی فہرستیں
- سربراہان ریاست
- علی خامنہ ای
- فہارست ایران کے سیاسی حکام
- قومی یا نسلی رہنماؤں کے القاب
- مذہب اور سیاست
- مذہبی قائدین کے کردار
- مناصب اقتدار
- استبدادیت
- ایران میں صاحب منصب شخصیات کی فہرستیں
- ایران کے سپریم لیڈر