یانگ دی پرتوان آگونگ
ظاہری ہیئت
| Yang di-Pertuan Agong ملائیشیا
يڠ دڤرتوان اݢوڠ | |
|---|---|
نشان | |
پرچم | |
| خطاب | صاحب جلال (ملائیشیائی: Kebawah Duli Yang Maha Mulia Seri Paduka Baginda) |
| قسم | آئینی بادشاہت |
| رہائش | استانا نگارا، جالان توانکو عبد الحلیم، کوالا لمپور |
| تقرر کُننِدہ | مجلس راج (ملائیشیا کے صوبوں کے حکمران) |
| مدت عہدہ | پانچ سال، فوراً دوبارہ منتخب ہونا ممکن نہیں |
| قیام بذریعہ | آئین ملائیشیا، دفعہ 32 |
| تاسیس کنندہ | توانکو عبد الرحمان |
| تشکیل | 31 اگست 1957 |
| غیر سرکاری نام | بادشاہ ملائیشیا |
| نائب | نظرین معز الدین شاہ |
| تنخواہ | 1,054,560.00 ملائیشیائی رینگیٹ ماہانہ (سِول لسٹ ایکٹ 1982)[1] |
| ویب سائٹ | www |
یانگ دی پرتوان آگونگ (جاوی: يڠ د-ڤرتوان اڬوڠ) (ترجمہ:جسے سردار بنایا گیا) ملائیشیا کے اعلی سربراہ ریاست کا لقب ہے۔ ملایا فیڈریشن (اب ملائیشیا) کے آزادی حاصل کرنے کے بعد یہ منصب 1957 میں قائم کیا گیا۔
فہرست یانگ دیپرتوان آگونگ
[ترمیم]| شمار | نام | ریاست | دور حکومت | پیدائش | وفات |
|---|---|---|---|---|---|
| 1 | توانکو عبد الرحمان | 31 اگست 1957 – 1 اپریل 1960 | 24 اگست 1895 | 1 اپریل 1960 | |
| 2 | سلطان ہشام الدین عالم شاہ | 14 اپریل 1960 – 1 ستمبر 1960 | 13 مئی 1898 | 1 ستمبر 1960 | |
| 3 | توانکو سید پترا | 21 ستمبر 1960 – 20 ستمبر 1965 | 25 نومبر 1920 | 16 اپریل 2000 | |
| 4 | سلطان اسماعیل ناصر الدین شاہ | 21 ستمبر 1965 – 20 ستمبر 1970 | 24 جنوری 1907 | 20 ستمبر 1979 | |
| 5 | توانکو عبد الحليم | 21 ستمبر 1970 – 20 ستمبر 1975 | 28 نومبر 1927 | ||
| 6 | سلطان یحیی پترا | 21 ستمبر 1975 – 29 مارچ 1979 | 10 دسمبر 1917 | 29 مارچ 1979 | |
| 7 | سلطان احمد شاہ مستعین باللہ | 29 مارچ 1979 – 25 اپریل 1984 | 24 اکتوبر 1930 | ||
| 8 | سلطان اسکندر | 26 اپریل 1984 – 25 اپریل 1989 | 8 اپریل 1932 | 22 جنوری 2010 | |
| 9 | سلطان اذلان محب الدین شاہ | 26 اپریل 1989 – 25 اپریل 1994 | 19 اپریل 1928 | ||
| 10 | توانکو جعفر | 26 اپریل 1994 – 25 اپریل 1999 | 19 July 1922 | 27 دسمبر 2008 | |
| 11 | سلطان صلاح الدین عبد العزیز | 26 اپریل 1999 – 21 نومبر 2001 | 8 مارچ 1926 | 21 نومبر 2001 | |
| 12 | توانکو سید سراج الدین | 13 دسمبر 2001 – 12 دسمبر 2006 | 17 مئی 1943 | ||
| 13 | توانکو میزان زين العابدين | 13 دسمبر 2006 – 12 دسمبر 2011 | 22 جنوری 1962 | ||
| 14 | عبد الحلیم معظم شاہ دوسری بار |
13 December 2011 – 12 December 2016 | 28 نومبر 1927 | 11 ستمبر 2017 (عمر 89 سال) | |
| 15 | سلطان محمد خامس | 13 دسمبر 2016 – 6 جنوری 2019 | 6 اکتوبر 1969 | ||
| 16 | عبد اللہ رعایہ الدین | 31 جنوری 2019 – تاحال | 30 جولائی 1959 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Act 269 - Civil List Act 1982" (PDF)۔ Attorney-General Chamber۔ AGC Malaysia۔ 2019-06-20 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-23
زمرہ جات:
- مضامین جن میں عربی مالے زبان کا متن شامل ہے
- 1927ء کی پیدائشیں
- 28 نومبر کی پیدائشیں
- ایشیا کے سربراہان ریاست
- حکومت ملائیشیا
- فیلڈ مارشل
- سربراہان ریاست
- شاہی القاب
- ملائیشیا
- ملائیشیا متعلقہ فہرستیں
- شاہان ملائیشیا
- ملائیشیائی اشرافیہ
- فہارست ملائشیا کے سیاسی حکام
- ملائیشیا کی فرماں روائی
- 10 دسمبر کی پیدائشیں
- 13 مئی کی پیدائشیں
- 1895ء کی پیدائشیں
- 1898ء کی پیدائشیں
- 1906ء کی پیدائشیں
- 1907ء کی پیدائشیں
- 1917ء کی پیدائشیں
- 1920ء کی پیدائشیں
- 1926ء کی پیدائشیں
- 1928ء کی پیدائشیں
- 1930ء کی پیدائشیں
- 1932ء کی پیدائشیں
- 19 اپریل کی پیدائشیں
- 19 جولائی کی پیدائشیں
- 24 اگست کی پیدائشیں
- 24 اکتوبر کی پیدائشیں
- 24 جنوری کی پیدائشیں
- 25 نومبر کی پیدائشیں
- 8 اپریل کی پیدائشیں
- 8 مارچ کی پیدائشیں
- سربراہان ریاست کی فہرستیں
- 1922ء کی پیدائشیں