قطر کے وزرائے اعظم کی فہرست
Appearance
(وزیر اعظم قطر سے رجوع مکرر)
وزیر اعظم دولۃ قطر | |
---|---|
رہائش | سبز محل |
تقرر کُننِدہ | امراء قطر |
تاسیس کنندہ | خلیفہ بن حمد الثانی |
تشکیل | 29 مئی 1970 |
وزیر اعظم دولۃ قطر (عربی: رئیس الوزرا القطری) قطر کا دوسرا سب سے اعلیٰ عہدہ ہوتا ہے جو حکومت قطر کا سربراہ ہوتا ہے۔
شیخ خلیفہ بن حمد الثانی جو پہلے امیر قطر تھے، 29 مئی 1970ء سے 27 جون 1995ء تک قطر کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ ان کے بیٹے حمد بن خلیفہ الثانی نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ 25 جون 2013ء سے عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی قطر کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔
وزرائے اعظم قطر (1970–تا حال)
[ترمیم]# | نام (پیدائش-وفات) |
تصویر | آغاز | اختتام |
---|---|---|---|---|
1 | خلیفہ بن حمد الثانی خليفة بن حمد آل ثاني (1930--2016) |
29 مئی1970 | 27 جون 1995 (تختہ الٹ دیا گیا) | |
2 | حمد بن خلیفہ الثانی حمد بن خليفة آل ثاني (1952–) |
27 جون 1995 | 29 اکتوبر 1996 | |
3 | عبداللہ بن خلیفہ الثانی عبد الله بن خليفة آل ثاني (1959–) |
29 اکتوبر 1996 | 3 اپریل 2007 (مستعفی ہو گئے) | |
4 | حمد بن جاسم الثانی حمد بن جاسم بن جبر آل ثاني (1959–) |
3 اپریل 2007 | 26 جون 2013 | |
5 | عبداللہ بن ناصر الثانی سعادة الشيخ عبد الله بن ناصر بن خليفة آل ثاني (1959–) |
26 جون 2013 | l 28 جنوری 2020 (مستعفی ہو گئے۔) | |
6 | خالد بن خلیفہ الثانی خالد بن خليفة بن عبد العزيز آل ثاني (پیدائش 1968) |
28 جنوری 2020 | موجودہ |
مزید
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ قطر سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |