وزیر اعظم بھوٹان
ظاہری ہیئت
| وزیر اعظم بھوٹان | |
|---|---|
بھوٹان کی علامت | |
| تقرر کُننِدہ | جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک بطور بادشاہ بھوٹان |
| تاسیس کنندہ | اوجین دورجی (وزیر اعلیٰ) جگمے پالدن دورجی (وزیر اعظم) |
| تشکیل | 1907 (وزیر اعلیٰ) 1952 (وزیر اعظم) |
بھوٹان کا وزیر اعظم بھوٹان کی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ وزیر اعظم کو قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی جماعت نامزد کرتی ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے مجلس وزرا (کابینہ) کا انتخاب کرتا ہے۔ سنہ 1907ء سے 1952ء تک یہ عہدہ وزیر اعلیٰ بھوٹان کہلاتا تھا۔
اپریل 2008ء کو جِگمے تھِنلے بھوٹان کے پہلے منتخب وزیر اعظم بنے؛ انھوں نے ملک کے پہلے جمہوری انتخابات کے بعد عہدہ سنبھالا۔[1][2]
موجودہ وزیر اعظم شیرنگ توبگے ہیں، جو 28 جنوری 2024ء سے اس عہدے پر فائز ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rinzin Wangchuk (12 اپریل 2008)۔ "New PM Takes Office"۔ Kuensel Online۔ 2009-10-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-01
- ↑ "Thinley Takes Over as Premier"۔ The Hindu۔ 11 اپریل 2008۔ 2012-11-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-01