صدر عراق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صدر عراق
Coat of arms of Iraq (2008).svg
سرکاری نشان
Barham Salih portrait.jpg
موجودہ
برہم صالح

2 اکتوبر 2018 سے
خطاب عزت مآب
رہائش رضوانيہ محل بغداد، عراق
تقرر کُننِدہ پارلیمانی ووٹ
مدت عہدہ چار سال، قابل تجدید ایک بار
تاسیس کنندہ محمد نجيب الربيعی
تشکیل جولائی 14, 1958

صدر عراق (President of Iraq) عراق کی ریاست کا سربراہ ہے اور آئین کے عزم کا نگران اور عراق کی آزادی کے تحفظ، خود مختاری، اتحاد اور آئین کی دفعات کے مطابق اس علاقے کی حفاظت کا زمہ دار ہے۔[1] صدر نمائندگان کونسل کی دو تہائی اکثریت سے منتخب کیا جاتا ہے [2] اور دو چار سالہ مدت تک محدود ہے۔[3] موجودہ صدر برہم صالح ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]