مندرجات کا رخ کریں

قطر کے وزرائے اعظم کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزیر اعظم دولۃ قطر
رہائشسبز محل
تقرر کُننِدہامراء قطر
تاسیس کنندہخلیفہ بن حمد الثانی
تشکیل29 مئی 1970

وزیر اعظم دولۃ قطر (عربی: رئیس الوزرا القطری) قطر کا دوسرا سب سے اعلیٰ عہدہ ہوتا ہے جو حکومت قطر کا سربراہ ہوتا ہے۔

شیخ خلیفہ بن حمد الثانی جو پہلے امیر قطر تھے، 29 مئی 1970ء سے 27 جون 1995ء تک قطر کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ ان کے بیٹے حمد بن خلیفہ الثانی نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ 25 جون 2013ء سے عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی قطر کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔

وزرائے اعظم قطر (1970–تا حال)

[ترمیم]
# نام
(پیدائش-وفات)
تصویر آغاز اختتام
1خلیفہ بن حمد الثانی
خليفة بن حمد آل ثاني
(1930--2016)
29 مئی197027 جون 1995 (تختہ الٹ دیا گیا)
2حمد بن خلیفہ الثانی
حمد بن خليفة آل ثاني
(1952–)
27 جون 199529 اکتوبر 1996
3عبداللہ بن خلیفہ الثانی
عبد الله بن خليفة آل ثاني
(1959–)
29 اکتوبر 19963 اپریل 2007 (مستعفی ہو گئے)
4حمد بن جاسم الثانی
حمد بن جاسم بن جبر آل ثاني
(1959–)
3 اپریل 200726 جون 2013
5عبداللہ بن ناصر الثانی
سعادة الشيخ عبد الله بن ناصر بن خليفة آل ثاني
(1959–)
26 جون 2013l 28 جنوری 2020
(مستعفی ہو گئے۔)
6خالد بن خلیفہ الثانی
خالد بن خليفة بن عبد العزيز آل ثاني
(پیدائش 1968)
28 جنوری 2020موجودہ

مزید

[ترمیم]