خلیفہ بن حمد الثانی
ظاہری ہیئت
| خلیفہ بن حمد الثانی | |
|---|---|
| امراء قطر | |
| عہد | 22 فروری 1972 – 27 جون 1995 |
| پیشرو | احمد بن علی الثانی |
| جانشین | حمد بن خلیفہ الثانی |
| مقام پیدائش | 17 ستمبر 1932ء الریان، قطر |
| وفات | 23 اکتوبر 2016ء (84 سال) دوحہ، قطر |
| گھرانہ | الثانی |
| والد | حمد بن عبداللہ الثانی |
| مذہب | سنی |
امیر شیخ خلیفہ بن حمد بن عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی‘‘‘ (پیدائش 1932) 27 فروری 1972 سے 27 جون 1995 تک قطر کے امیر تھے۔ 27 جون 1995ء کو ان کے بیٹے حمد بن خلیفہ الثانی نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور خود قطر کا حکمران بن گیا۔[1]
شادیاں اور اولاد
[ترمیم]شیخ خلیفہ نے چار شادیاں کیں اور ان کے پانچ بیٹے اور دس بیٹیاں ہیں۔
- شیخہ آمنہ بنت حسن بن عبد اللہ الثانی (پہلی شادی)
- عبد العزیز بن خلیفہ الثانی، وزیر خزانہ و پٹرولیم (1972–1991)
- شیخہ نورہ بنت خلیفہ
- العطیہ خاندان سے دوسری بیوی (دوسری شادی)
- حمد بن خلیفہ، امیر قطر 1995 سے 2013
- شیخہ حصہ بنت خلیفہ
- شیخہ آمنہ بنت خلیفہ
- شیخہ جافلہ بنت خلیفہ
- شیخہ امل بنت خلیفہ
- شیخہ رضہ بنت جاسم بن جبر الثانی (تیسری شادی)
- عبداللہ بن خلیفہ الثانی، وزیر اعظم قطر (1996–2007)
- محمد بن خلیفہ
- شیخہ عائشہ بنت خلیفہ
- شیخہ موزہ بنت خلیفہ
- شیخہ مریم بنت خلیفہ
- موزہ بنت علی بن سعود الثانی (چوتھی شادی)
- جاسم بن خلیفہ
- شیخہ العنود بنت خلیفہ
- شیخہ نوف بنت خلیفہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "شیخ خلیفہ بن حمد الثانی"۔ ہچیسن انسائیکلوپیڈیا۔ فارلیکس۔ 2013-10-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-20
خلیفہ بن حمد الثانی پیدائش: 17 ستمبر1932 وفات: 23 اکتوبر 2016 | ||
| شاہی القاب | ||
|---|---|---|
| ماقبل | فہرست امراء قطر 1972–1995 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1438ھ کی وفیات
- 1930ء کی پیدائشیں
- 1932ء کی پیدائشیں
- 2016ء کی وفیات
- آل ثانی
- آنریری نائٹس گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج
- امراء قطر
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- قطری مسلم
- مسلم بادشاہ
- وزرائے اعظم قطر
- وزرائے قطر
- قائدین جو بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آئے
- قطر کے وزرائے خزانہ
- نشان پاکستان وصول کنندگان
- 17 ستمبر کی پیدائشیں
- نشان عبد العزیز آل سعود یافتگان
- بیسویں صدی کے حکمران
- بیسویں صدی کے سیاست دان
- آرڈر آف دی باتھ کے اعزازی نائٹس گرینڈ کراس