ڈومنین پاکستان
Appearance
ڈومنین پاکستان Dominion of Pakistan পাকিস্তান অধিরাজ্য | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1947–1956 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
حیثیت | عملداری | ||||||||
دار الحکومت | کراچی | ||||||||
عمومی زبانیں | اردو, انگریزی, بنگلہ | ||||||||
مذہب | اسلام, ہندو مت | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||
بادشاہ | |||||||||
• 1947–1952 | جارج ششم | ||||||||
• 1952–1956 | ایلزبتھ دوم | ||||||||
گورنر جنرل | |||||||||
• 1947–1948 | محمد علی جناح | ||||||||
• 1948–1951 | خواجہ ناظم الدین | ||||||||
• 1951–1955 | ملک غلام محمد | ||||||||
• 1955–1956 | اسکندر مرزا | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1947–1951 | لیاقت علی خان | ||||||||
• 1951–1953 | خواجہ ناظم الدین | ||||||||
• 1953–1955 | محمد علی بوگرہ | ||||||||
• 1955–1956 | چوہدری محمد علی | ||||||||
مقننہ | آئین ساز اسمبلی | ||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | 14 اگست 1947 | ||||||||
• 1947 کی بھارت پاکستان جنگ | 22 اکتوبر 1947 | ||||||||
• | 23 مارچ 1956 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1956 | 943,665 کلومیٹر2 (364,351 مربع میل) | ||||||||
کرنسی | پاکستانی روپیہ | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | PK | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | پاکستان بنگلادیش |
ڈومنین پاکستان (Dominion of Pakistan) (بنگالی: পাকিস্তান অধিরাজ্য؛ اردو: مملکت پاکستان) عام طور پر پاکستان کہا جاتا تھا 1947ء میں تقسیم ہند سے قائم ہونے والے دو خود مختار ممالک میں سے ایک آزاد وفاقی عملداری تھا۔ یہ 1956ء میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بن گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- 1947ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- پاکستان اور دولت مشترکہ ممالک
- پاکستان مملکت متحدہ تعلقات
- پاکستان میں 1947ء کی تاسیسات
- پاکستان میں 1956ء کی تحلیلات
- پاکستانی سیاست
- تقسیم ہند
- جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک
- دولت مشترکہ قلمرو
- سابقہ دولت مشترکہ قلمرو
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- محمد علی جناح
- ہوائی سانچے