پاکستان کی سیاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


پاکستان کی سیاست نے سالوں کے دوران کئی تبدیلیاں دیکھی ہیں۔کبھی کبھی فوج اقتدار سنبھال لیتی ہے۔ تاہم حال ہی میں ملک میں جمہوری نظام واپس آ گیا ہے۔پاکستان ایک وفاقی جمہوریہ ملک ہے،، پاکستان کے صدر ریاست کے سربراہ ہیں اور وزیر اعظم حکومت کا سربراہ ہے۔پاکستان میں سیاست کو بہت اہمیت حاصل ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔