وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
ظاہری ہیئت
| سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
| آئین |
|
|
|
لوا خطا ماڈیول:Portal-inline میں 81 سطر پر: attempt to call upvalue 'processPortalArgs' (a nil value)۔ |
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب گلگت بلتستان اسمبلی کرتی ہے۔ گلگت بلتستان کے موجودہ وزیر اعلیٰ خالد خورشید ہیں جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔
گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست
[ترمیم]| وزیر اعلیٰ کا نام | قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | سیاسی جماعت/تبصرہ |
|---|---|---|---|
| سید مہدی شاہ | 12 دسمبر 2009ء | اپریل 2015ء | |
| حافظ حفیظ الرحمن | 27 جون 2015ء | تا حال |