مندرجات کا رخ کریں

گلگت بلتستان کے گورنر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گورنر گلگت بلتستان سے رجوع مکرر)

گلگت بلتستان پاکستان کا ایک صوبہ ہے۔

گلگت بلتستان کے گورنر

[ترمیم]
نام گورنر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
قمر زمان کائرہ (نگران) 16 ستمبر، 2009ء 22 مارچ 2010ء پاکستان پیپلز پارٹی
ڈاکٹر شمع خالد 23 مارچ، 2010ء 15 ستمبر 2010ء پاکستان پیپلز پارٹی
وزیر بیگ (نگران) 17 ستمبر 2010ء 26 جنوری 2011ء پاکستان پیپلز پارٹی
پیر کرم علی شاہ 27 جنوری 2011ء 15 فروری 2015ء پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری محمد برجیس طاہر 16 فروری 2015ء 24 نومبر 2015ء پاکستان مسلم لیگ ن
میر غضنفر علی خان 24 نومبر 2015ء 14 ستمبر 2018ء پاکستان مسلم لیگ ن
راجا جلال حسین مقپون 30 ستمبر 2018 10 اپریل 2022 پاکستان تحریکِ انصاف
سید مہدی شاہ ا5 اگست 2022 تا حال پاکستان پیپلز پارٹی