گلگت بلتستان کے گورنر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

گلگت بلتستان پاکستان کا ایک صوبہ ہے۔


موجودہ گورنر[ترمیم]

نام گورنر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
چوہدری محمد برجیس طاہر 16 فروری 2015ء تا حال Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن

گلگت بلتستان کے گورنر[ترمیم]

نام گورنر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
قمر زمان کائرہ (نگران) 16 ستمبر، 2009ء 22 مارچ 2010ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
ڈاکٹر شمع خالد 23 مارچ، 2010ء 15 ستمبر 2010ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
وزیر بیگ (نگران) 17 ستمبر 2010ء 26 جنوری 2011ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
پیر کرم علی شاہ 27 جنوری 2011ء 15 فروری 2015ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری محمد برجیس طاہر 16 فروری 2015ء تا حال Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن