پاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Coat of arms of Pakistan.svg
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

وزیر اعلیٰ پاکستان میں صوبے کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ انتخاب کے ذریعے منتخب ہوتا ہے اور صوبے میں سب سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے والی جماعت کو حکومت بنانے کی دعوت دی جاتی ہے جس کی مدت 5 سال ہوتی ہے۔ یہ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اقتدار ہوتا ہے اور اسے گورنر کے مقابلے میں بالکل اسی طرح زیادہ اختیارات حاصل ہوتے ہیں جس طرح وفاق میں وزیر اعظم کو صدر کے مقابلے میں زیادہ اختیارات حاصل ہیں۔

حالیہ وزرائے اعلیٰ[ترمیم]

صوبہ
(حالیہ وزرائے اعلیٰ)
نام تصویر قلمدان سنھبالا
(مدت)
ساسی جماعت حوالہ
بلوچستان
(وزیر اعلیٰ بلوچستان)
عبد القدوس بزنجو 29 اکتوبر 2021
(3 سال، 280 دن)
بلوچستان عوامی پارٹی حکومت بلوچستان
خیبر پختونخوا
(وزرائے اعلیٰ خیبر پختونخوا کی فہرست)
محمود خان 17 اگست 2018
(3 سال، 283 دن)
پاکستان تحریک انصاف حکومت خیبرپختونخوا
پنجاب، پاکستان
(وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستان کی فہرست)
سردار عثمان بزدار 20 اگست 2018
(3 سال، 280 دن)
پاکستان تحریک انصاف حکومت پنجاب
سندھ
(وزیر اعلیٰ سندھ)
سید مراد علی شاہ 17 اگست 2018
(3 سال، 283 دن)
پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سندھآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ sindh.gov.pk [Error: unknown archive URL]
گلگت بلتستان
(وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان)
خالد خورشید 1 دسمبر 2020
(1 سال، 177 دن)

پاکستان تحریک انصاف حکومت گلگت بلتستان

آزاد جموں کشمیر کے موجودہ وزیر اعظم[ترمیم]

صوبہ
(ماضی کے وزرائے اعظم)
نام تصویر قلمدان سنبھالا
(مدت)
جماعت حوالہ
آزاد کشمیر
(وزیر اعظم آزاد کشمیر)
عبد القیوم خان نیازی 4 اگست 2021
(296 دن)
پاکستان تحریک انصاف حکومت آزاد جموں و کشمیر

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]