پاکستان کی جماعت انتخاب کنندگان
ظاہری ہیئت
(Electoral College of Pakistan سے رجوع مکرر)
| سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
| آئین |
|
|
|
لوا خطا ماڈیول:Portal-inline میں 81 سطر پر: attempt to call upvalue 'processPortalArgs' (a nil value)۔ |
پاکستان کی جماعت انتخاب کنندگان، (انگریزی: Electoral College of Pakistan) صدر پاکستان کے انتخاب کی ذمہ دار ہوتی ہے۔ آئین پاکستان کی شق (3)41 کے مطابق یہ جماعت سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان پر مشتمل ہو گی۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کا انتخاب براہ راست عام انتخابات کے ذریعے ہوتا ہے، جبکہ سینیٹ یا ایوان بالا کے ارکان کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کرتے ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- آئین پاکستان میں الیکٹورل کالج بارے ہدایات: شق 41
- پاکستان کے انتخابات بارے تمام معلوماتآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ elections.com.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)