تبادلۂ خیال سانچہ:پاکستان کی سیاست
Jump to navigation
Jump to search
اسلام آباد کی عدالت عالیہ اب حکومت پاکستان اور عدلیہ میں متروک ہو چکی ہے۔ کیوں ناں اس کا اس سانچے میں سے ربط ختم کر دیا جائے؟--عمر احمد بنگش 07:00, 23 دسمبر 2009 (UTC) لوکل گورنمنٹ کے لیے بلدیاتی حکومت کی اصطلاح درست رہے گی یا مقامی حکومت کی؟--عمر احمد بنگش 08:29, 23 دسمبر 2009 (UTC)
- جی یہ ربط ختم کر دینا چاہیے اور لوکل گورنمنٹ کے لیے درست اصطلاح مقامی حکومت ہے، بلدیاتی حکومت سٹی گورنمنٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے فہد احمد 08:34, 23 دسمبر 2009 (UTC)
- عدالت عالیہ اسلام آباد کا ربط نکال دیا گیا ہے۔ --کاشف عقیل 03:50, 24 دسمبر 2009 (UTC)