صارف:Fkehar

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نام فہد احمد کیہر، تعلق کراچی، پاکستان سے اور اکتوبر 2006ء سے اردو ویکی پیڈیا سے وابستہ ہوں۔ اس ناچیز کی ہمیشہ یہی کوشش رہتی تھی کہ اپنی ناقص معلومات کو دوسروں تک پہنچا سکوں اور اردو وکیپیڈیا کو اس خواہش کی تکمیل کا بہترین ذریعہ پایا

یہ صارف مسلمان ہے۔Allah-green.svg
WikiPakistan2g.pngیہ صارف ایک
پاکستانی ویکیپیڈین
ہے
Flag of پاکستان
یہ صارف سلطنت عثمانیہ میں دلچسپی رکھتا ہےOsmanli-nisani.svg
یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہےجغرافیہ
P history.pngیہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف نقشہ جات میں دلچسپی رکھتا ہےTopographic map example.png
یہ صارف ایک پیشہ ور مترجم ہےRosetta Stone.jpg
صارف ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کا شوقین ہےStamp UK Penny Red pl148.jpg
Ajrak.jpg
اس صارف کی مادری زبان سندھی ہے