فہرست گورنران پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پاکستان کے گورنر سے رجوع مکرر)
State emblem of Pakistan.svg
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین
یہ مضمون پاکستان کے صوبہ جات کے موجودہ و سابق گورنروں کے حوالے سے ہیں۔ گورنر جنرل کے بارے میں دیکھیے مضمون گورنر جنرل پاکستان

گورنر پاکستان میں صوبے کا سربراہ ہوتا ہے جس کا تقرر وفاقی حکومت کرتی ہے۔ اس کا دورِ حکومت 5 سال ہوتا ہے۔

گورنر پاکستان میں صوبے کا سربراہ ہوتا ہے۔ صوبائی گورنر کا کام ہوتا ہے کہ وہ صوبے کی سلامتی کی دیکھ بھال کرے، صوبے کی روابط وفاق اور دیگر صوبوں سے مضبوط رکھے۔

عموماً یہ ایک رسمی عہدہ ہوتا ہے یعنی اس کے پاس بہت زیادہ اختیارات نہیں ہوتے۔ تاہم ملکی تاریخ میں متعدد بار ایسے مواقع آئے ہیں جب صوبائی گورنروں کو اضافی و مکمل اختیارات ملے ہیں خاص طور پر اس صورت میں جب صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی گئی ہو، تو انتظامی اختیارات براہ راست گورنر کے ہاتھ میں آ جاتے ہیں۔ اس صورت حال کو گورنر راج کہا جاتا ہے۔

پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت مندرجہ ذیل گورنر مقرر ہیں:

صوبہ نام گورنر قلمدان سنبھالا عہدہ
بلوچستان سید ظہور احمد آغا 9 جولائی 2021
(1 سال، 131 دن)
گورنر بلوچستان
پنجاب عمر سرفراز چیمہ 3 اپریل 2022
(228 دن)
گورنر پنجاب، پاکستان
خیبر پختونخوا شاہ فرمان 5 ستمبر 2018
(4 سال، 73 دن)
گورنر خیبر پختون خواہ
سندھ عمران اسماعیل 27 اگست 2018
(4 سال، 82 دن)
گورنر سندھ
گلگت و بلتستان راجہ جلال حسین مقپون 30 ستمبر 2018
(4 سال، 48 دن)

گورنر گلگت بلتستان

قیام پاکستان سے لے کر اب تک مندرجہ بالا صوبوں/زیر انتظام علاقوں میں درج ذیل گورنروں کا تقرر کیا جا چکا ہے۔

بلوچستان کے گورنر[ترمیم]

خیبر پختونخوا کے گورنر[ترمیم]

سندھ کے گورنر[ترمیم]

{{مکمل مضمون|گورنر سندھany 3

گلگت بلتستان کے گورنر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

متعلقہ مضامین[ترمیم]