اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
Islamabad Capital Territory
دار الحکومت شہر
اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
پرچم
اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
مہر
عرفیت: اسلو,[1] ہریالہ شہر
نقشہ در پاکستان
نقشہ در پاکستان
ملکپاکستان
منتظمہاسلام آباد وفاقی منتظمہ
تعمیر1960s
حکومت
 • گورننگ باڈیکیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی
 • چیف کمشنراحمد اویس پیرزادہ
 • چیرمینسید طاہر شہباز
 • ڈیپیوٹی کمشنرامیر علی
رقبہ
 • دار الحکومت شہر906.00 کلومیٹر2 (349.81 میل مربع)
 • شہری906.00 کلومیٹر2 (349.81 میل مربع)
بلند ترین  پیمائش620 میل (2,000 فٹ)
پست ترین  پیمائش490 میل (1,610 فٹ)
آبادی (سن 2012ء)[2]
 • دار الحکومت شہر1,151,868
 • شہری529,180
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پوسٹ کوڈ44000
ٹیلی فون کوڈ051
آیزو 3166 رمزPK-IS
ویب سائٹwww.islamabad.gov.pk

اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ ایک انتظامی خطہ ہے، جس کے اندر اسلام آباد شہر ہے جو وفاقی دار الحکومت ہے یعنی پوری حکومت کا نظام یہاں سے چلایا جاتا ہے۔ قومی اسمبلی اور دوسرے اجلاس اور دوسرے ادارے بھی یہاں اپنے امور و کارروائیاں سر انجام دیتے ہے۔ اسلام آباد کو [[شین چمن بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب سرسبز و شاداب چمن (باغ سا) ہے۔ اسلام آباد دوسرے صوبائی دارالحکومتوں (پشاور،لاہور،کراچی،کوئٹہ) پر فوقیت رکھتا ہے کیونکہ اصل حکومت یہاں سے ہوتی ہے اور صوبائی حکومت کا درجہ اس کے بعد آتا ہے۔اسلام آباد کو تمام صوبوں سے منقطع (الگ) رکھا گیا ہے۔اور یہ پختونخوا اور پنجاب کے مابین واقع ہے۔ اس کی بنیاد 1960 میں رکھی گئی جب صدر پاکستان اس وقت ایوب خان تھے۔ جب دیکھا گیا کہ اس وقت کی دار الحکومت یعنی کراچی میں معیشت اور دیگر کارئی تیزی سے ترقی کر رہی ہے تو حکومت کو ایک ایسے جگہ منتقل کیا جائے جہاں پر رش و بھیڑ اور آلودگی و فسادات کم ہو تاکہ حکومت کو صحیح طور پر سنبھالاجاسکے تو یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایک نیا جگہ منتخب کیا جائے۔ ایوب خان نے پورے ملک میں سے یہ جگہ منتخب کیا جہاں آج اسلام آباد قائم ہے اور پھر اس پر کام شروع ہوا۔ جب تک اسلام آباد کی تعمیرات مکمل نہ ہوئی تب تک راولپنڈی کو عارضی طور پر دار الحکومت بنایا گیا اور یہاں سے حکومت کا بھاگ دوڑ سنبھالا گیا پھر جب اسلام آباد کی تعمیراتی کام مکمل ہوا تو دار الحکومت اسلام آباد منتقل کیا گیا۔

علاقائی علامات
علاقائی جانور Fiaz Image No.1.jpg
علاقائی پرندہ Rose-ringed Parakeet 5.jpg
علاقائی درخت Seasonal aspects of Broussonetia.jpg
علاقائی پھول Mainzer Fastnacht.JPG

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے اسلام آباد (1961–1990)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 30.1
(86.2)
30.0
(86)
34.4
(93.9)
40.6
(105.1)
45.6
(114.1)
46.6
(115.9)
45.0
(113)
42.0
(107.6)
38.1
(100.6)
37.8
(100)
32.2
(90)
28.3
(82.9)
46.6
(115.9)
اوسط بلند °س (°ف) 17.7
(63.9)
19.1
(66.4)
23.9
(75)
30.1
(86.2)
35.3
(95.5)
38.7
(101.7)
35.0
(95)
33.4
(92.1)
33.5
(92.3)
30.9
(87.6)
25.4
(77.7)
19.7
(67.5)
28.6
(83.5)
یومیہ اوسط °س (°ف) 10.1
(50.2)
12.1
(53.8)
16.9
(62.4)
22.6
(72.7)
27.5
(81.5)
31.2
(88.2)
29.7
(85.5)
28.5
(83.3)
27.0
(80.6)
22.4
(72.3)
16.5
(61.7)
11.6
(52.9)
21.3
(70.3)
اوسط کم °س (°ف) 2.6
(36.7)
5.1
(41.2)
9.9
(49.8)
15.0
(59)
19.7
(67.5)
23.7
(74.7)
24.3
(75.7)
23.5
(74.3)
20.6
(69.1)
13.9
(57)
7.5
(45.5)
3.4
(38.1)
14.1
(57.4)
ریکارڈ کم °س (°ف) −3.9
(25)
−2.0
(28.4)
−0.3
(31.5)
5.1
(41.2)
10.5
(50.9)
15.0
(59)
17.8
(64)
17.0
(62.6)
13.3
(55.9)
5.7
(42.3)
−0.6
(30.9)
−2.8
(27)
−3.9
(25)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 56.1
(2.209)
73.5
(2.894)
89.8
(3.535)
61.8
(2.433)
39.2
(1.543)
62.2
(2.449)
267.0
(10.512)
309.9
(12.201)
98.2
(3.866)
29.3
(1.154)
17.8
(0.701)
37.3
(1.469)
1,142.1
(44.966)
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 195.7 187.1 202.3 252.4 311.9 300.1 264.4 250.7 262.2 275.5 247.9 195.6 2,945.8
ماخذ#1: NOAA (normals)[3]
ماخذ #2: PMD (extremes)[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Berenson، Alex (2011). The Midnight House. Random House. صفحہ 5. ISBN 978-0099536970. 
  2. Pakistan 2012 Census Preliminary Results
  3. "Islamabad Climate Normals 1961-1990". National Oceanic and Atmospheric Administration. اخذ شدہ بتاریخ January 16, 2012. 
  4. "Extremes of Islamabad". Pakistan Meteorological Department. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ February 1, 2015. 

Flag of Pakistan.svg پاکستان