مندرجات کا رخ کریں

شاہ اللہ دتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سادھو کا باغ

شاہ اللہ دتہ (انگریزی: Shah Allah Ditta) اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے سلسلہ کوہ مارگلہ کی تلہٹی پر واقع ایک صدیوں پرانا گاؤں ہے۔یہ اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر93 بھی ہے۔ جو پنڈ سنگڑیال، پنڈ سنگرال۔ سری سرال اور میرا بیری پر مشتمل ہے۔

اشتقاقیات

[ترمیم]

گاؤں کا نام مغل دور کے ایک درویش شاہ اللہ دتہ کے نام پر ہے۔[1][2] شاہ اللہ دتہ اسلام آباد کا قدیم ترین گاؤں تصور کیا جاتا ہے۔ یہ تقریباً 650 سال قدیم گاؤں ہے جہاں سینکڑوں سال پرانی غاریں قدیم فطری تہذیب اور مذاہب کا پتہ بتلاتی ہیں۔[3]

آثار قدیمہ

[ترمیم]

شاہ اللہ دتہ غاریں خان پور کے راستے پر واقع ہیں۔[1] یہ غاریں شاہ اللہ دتہ کے مزار کے قریب واقع ہیں۔[2] شاہ اللہ دتہ کی غاروں پر بدھ کی 2،400 سال پرانی جداری نقاشی(murals) ملتی ہے۔[4][5]

تصاویر

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Shah Allah Ditta Caves
  2. ^ ا ب "Islamabad: Shah Allah Ditta caves need immediate preservation – Pak Tea House"۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-04
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 2021-01-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-10
  4. Archaeology | Ancient murals found in Pakistan
  5. Another Buddhist site found in Islamabad | Buddhist Art News