شری کرشنا مندر، اسلام آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شری کرشنا مندر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ طور پہلا ہندو مندر ہوگا جس کی تعمیر کی اجازت دی گئی تھی۔ یہ مندر ایچ 9 کے علاقے میں تعمیر ہونامتوقع ہے۔[1] ریکارڈ کے مطابق اس مندر کی تعمیر سے اسلام آباد میں مقیم 3,000 ہندوؤں کو ان کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کی سہولت حاصل ہو گی۔ اس مندر کا انتظام و انصرام پاکستان ہندو پنچائت کے ذمہ ہوگا۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kalbe Ali (24 June 2020). "Groundbreaking of first Hindu temple in capital held". Dawn. اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2020. 
  2. "PML-Q opposes Hindu temple in Islamabad". Dawn. 2 July 2020. اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2020.