تبادلۂ خیال سانچہ:پاکستان کی سیاسی تقسیم
Jump to navigation
Jump to search
اس سانچہ میں اگر شمالی علاقہ جات کو اب کی تقسیم کے لحاظ سے گلگت بلتستان کا عنوان دیا جائے تو میری ناقص رائے میں مناسب رہے گا۔ اب یہ گلگت بلتستان صوبہ ہے یا آزاد حصہ، اس بارے نہ حکومتی اور نہ ہی کسی اور زرائع سے کچھ معلوم پڑتا ہے۔ --عمر احمد بنگش 15:53, 11 دسمبر 2009 (UTC)
- میں عمر احمد کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں، واقعی اس سانچے میں شمالی علاقہ جات کی جگہ اب گلگت بلتستان لکھا جانا چاہیے ۔