قومی ریاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

قومی ریاست (Nation state) اس ریاست کو کہا جاتا ہے جس میں عوام کے امنگو کے مطابق فیصلے کئے جاتے ہیں اور حکومتیں بھی عوام کے خواہش کے مطابق بنتی ہے۔