بلا واسطہ جمہوریت
Appearance
حصہ سلسلہ سیاست |
حکمرانی کی عام اَشکال |
---|
قوتی اَشکال |
قوتی ذرائع |
Politics portal |
بلا واسطہ جمہوریت (انگریزی: direct democracy) (جسے راست جمہوریت اور خالص جمہوریت بھی کہا جاتا ہے)[1] ایک طرز جمہوریت ہے جس میں قوم خود براہ راست فیصلہ کرتی ہے۔
بلا واسطہ جمہوریت میں قوم کی مرضی کا اظہار براہ راست افراد کی رائے سے ہوتا ہے۔ اس قسم کی جمہوریت صرف ایسی جگہ قائم ہو سکتی ہے۔ جہاں ریاست کا رقبہ بہت محدود ہو اور ریاست کے عوام کا یکجا جمع ہو کر غور و فکر کرنا ممکن ہو۔ اس طرز کی جمہوریت قدیم یونان کی شہری مملکتوں میں موجود تھی۔ ان دنوں یہ طرز جمہوریت سوئٹیز لینڈ کے چند شہروں اور امریکا میں نیو انگلینڈ کی چند بلدیات تک محدود ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ A. Democracy[مردہ ربط] in World Book Encyclopedia, World Book Inc., 2006. B. Pure democracy entry in Merriam-Webster Dictionary. C. Pure democracy آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ yourdictionary.com (Error: unknown archive URL) entry in American Heritage Dictionary"