چودھری محمد علی
(چوہدری محمد علی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
چودھری محمد علی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
|||||||
وزیر اعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 12 اگست 1955 – 12 ستمبر 1956 | |||||||
بادشاہ | ایلزبتھ دوم (قبل از 1956) | ||||||
صدر | اسکندر مرزا (از 1956) | ||||||
| |||||||
وزیر دفاع پاکستان | |||||||
مدت منصب 12 اگست 1955 – 12 ستمبر 1956 | |||||||
| |||||||
وزیر خزانہ پاکستان | |||||||
مدت منصب 24 اکتوبر 1951 – 11 اگست 1955 | |||||||
وزیر اعظم | خواجہ ناظم الدین محمد علی بوگرہ | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 جولائی 1905[1] جالندھر | ||||||
وفات | 2 دسمبر 1980 (75 سال)[1] کراچی | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
جماعت | مسلم لیگ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
ترمیم ![]() |
چودھری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کی جگہ پاکستان کا وزیر اعظم نامزد کیا۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو 1956ء میں نافذ ہوا۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل غلام محمد |
وزیر خزانہ پاکستان 1951ء – 1955ء |
مابعد سید امجد علی |
ماقبل محمد علی بوگرہ |
وزیراعظم پاکستان 1955ء & ndash; 1956ء |
مابعد حسین شہید سہروردی |
ماقبل ایوب خان |
وزیر دفاع پاکستان 1955ء – 1956ء |
مابعد حسین شہید سہروردی |
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rz9vnk — بنام: Chaudhry Muhammad Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
بیرونی روابط[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1905ء کی پیدائشیں
- 15 جولائی کی پیدائشیں
- 1980ء کی وفیات
- 2 دسمبر کی وفیات
- کراچی میں وفات پانے والی شخصیات
- چوہدری محمد علی
- اساتذہ بھارتی تعلیم گاہیں
- پاکستان کے وزرائے اعظم
- پاکستان مسلم لیگ کے سیاست دان
- پاکستانی سرکاری ملازمین
- پاکستانی ماہرین معاشیات
- پاکستانی یاداشت نگار
- پنجابی شخصیات
- پنجاب، پاکستان کے سیاستدان
- جالندھر کی شخصیات
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- دوسری جنگ عظیم کی بھارتی شخصیات
- عرب نژاد پاکستانی شخصیات
- فضلا جامعہ پنجاب
- کراچی کی شخصیات
- لاہوری شخصیات
- معتمدین خزانہ پاکستان
- وزرائے خزانہ پاکستان