چودھری محمد علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چودھری محمد علی
Chaudhry Mohammad Ali.jpg 

وزیر اعظم پاکستان
مدت منصب
12 اگست 1955 – 12 ستمبر 1956
بادشاہ ایلزبتھ دوم (قبل از 1956)
صدر اسکندر مرزا (از 1956)
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد علی بوگرہ
حسین شہید سہروردی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر دفاع پاکستان
مدت منصب
12 اگست 1955 – 12 ستمبر 1956
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ایوب خان
حسین شہید سہروردی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر خزانہ پاکستان
مدت منصب
24 اکتوبر 1951 – 11 اگست 1955
وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین
محمد علی بوگرہ
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ملک غلام محمد
امجد علی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جولا‎ئی 1905[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 دسمبر 1980 (75 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت مسلم لیگ
آل انڈیا مسلم لیگ  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب (–1925)  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان، اکیڈمک، ماہر معاشیات، سرمایہ کار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چودھری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کی جگہ پاکستان کا وزیر اعظم نامزد کیا۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو 1956ء میں نافذ ہوا۔

انہوں نے تحریک پاکستان کے موضوع پر Emergence of Pakistan کے نام سے ایک کتاب بھی تحریر کی تھی جس کا ترجمہ ’’ظہور پاکستان‘‘ کے نام سے اشاعت پذیر ہوچکا ہے۔ یکم دسمبر 1980ء کو چوہدری محمد علی نے کراچی میں وفات پائی۔


سیاسی عہدے
ماقبل 
غلام محمد
وزیر خزانہ پاکستان
1951ء – 1955ء
مابعد 
سید امجد علی
ماقبل 
محمد علی بوگرہ
وزیراعظم پاکستان
1955ء & ndash; 1956ء
مابعد 
حسین شہید سہروردی
ماقبل 
ایوب خان
وزیر دفاع پاکستان
1955ء – 1956ء
مابعد 
حسین شہید سہروردی

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rz9vnk — بنام: Chaudhry Muhammad Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017

بیرونی روابط[ترمیم]