نور الامین
Appearance
نور الامین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: নুরুল আমিন) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 جولائی 1893ء برہمنباریا ضلع |
||||||
وفات | 2 اکتوبر 1974ء (81 سال) راولپنڈی |
||||||
مدفن | مزار قائد | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
جماعت | مسلم لیگ | ||||||
مناصب | |||||||
قائد حزب اختلاف (پاکستان) | |||||||
برسر عہدہ 9 جولائی 1967 – 7 دسمبر 1970 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 7 دسمبر 1971 – 20 دسمبر 1971 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کلکتہ | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، جنگ مخالف کارکن | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
نور الامین (بنگالی: নূরুল আমীন) (پیدائش: 15 جولائی 1893ء، وفات: 2 اکتوبر 1974ء) آٹھویں پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ ان کا تعلق مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ مشرقی پاکستان کے حالات کا آپ کو بہت دکھ تھا اور آپ چاہتے تھے کہ پاکستان قائم رہے۔ کہا جاتا ہے کہ یحییٰ خان جب ڈھاکہ کی شکست کو ابھی چھپا رہا تھا تو اس نور الامین نے کہا تھا کہ 'ڈھاکہ میں شکست ہو چکی ہے۔ مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکل گیا ہے اور تم عیاشیاں کر رہے ہو' [حوالہ درکار]۔
بنگلہ دیش بننے کے بعد نور الامین مغربی پاکستان ہی میں رہے اور 1974ء میں وفات پائی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعلٰی مشرقی بنگال 1948 – 1954 |
مابعد |
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1971 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1893ء کی پیدائشیں
- 15 جولائی کی پیدائشیں
- 1974ء کی وفیات
- 2 اکتوبر کی وفیات
- مقام و منصب سانچے
- بنگالی سیاستدان
- بنگالی شخصیات
- بنگالی مسلمان
- بنگالی نژاد پاکستانی شخصیات
- پاکستان کے نائب صدور
- پاکستان کے وزرائے اعظم
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1947ء تا 1954ء
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی ماہرین تعلیم
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- جنگ مخالف پاکستانی فعالیت پسند
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- قائدین حزب اختلاف، پاکستان
- کارکنان تحریک پاکستان
- نائب صدور
- ضلع برہمنباریا کی شخصیات
- تحریک پاکستان کے بنگال سے کارکنان
- صدور پاکستان
- ضلع میمن سنگھ کی شخصیات
- بیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- میمن سنگھ ضلع اسکول کے فضلا