اخبارات کا جنگ گروہ
Jump to navigation
Jump to search
اخبارات کا جنگ گروہ میر خلیل الرحمان نے روزنامہ جنگ سے شروع کیا۔ یہ شرکہ اب کئی اخبارات، جرائد نکالتا ہے اور بعید نما جیو نیوز بھی چلاتا ہے۔ شرکہ کا سربراہ خلیل الرحمن کا بیٹا میر شکیل الرحمن ہے جو زیادہ تر بیرون ملک قیام کرتا ہے۔