شیریں مزاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شریں مزاری سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
شیریں مزاری
وزیرِ انسانی حقوق
آغاز منصب
20 اگست 2018ء
وزیر اعظم عمران خان
Fleche-defaut-droite-gris-32.png روشن خورشید بروچہ (قائم مقام)
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش صدی 20  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت پاکستان تحریک انصاف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی لندن اسکول آف اکنامکس
کولمبیا یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ جغرافیائی سیاست دان،  صحافی،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل بین الاقوامی تعلقات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر

شیریں مہر النساء مزاری ایک پاکستانی سیاست دان جو قومی اسمبلی پاکستان کی رکن اور انسانی حقوق کی وزیر ہیں۔[1] شیریں مزار سابقہ صحافی ہیں۔ وہ 2013ء میں رن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ دی نیشن اخبار کی ملازمت چھوڑ کر انہوں نے 2008ء میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ وہ عمران خان کی قریبی ساتھی سمجھی جاتی ہیں۔ انہوں نے 2012ء میں تحریک انصاف چھوڑی جبکہ مارچ 2013ء میں دوبارہ تحریک انصاف میں آگئیں اور وہ 2013ء میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. http://www.thenewstribe.com/2013/03/19/pti-chief-imran-khan-appoints-shireen-mazari-as-his-spokeswoman/