ملک امین اسلم
Appearance
ملک امین اسلم | |
---|---|
مشیرِ ماحولیاتی تبدیلی | |
آغاز منصب 20 اگست 2018ء | |
وزیر اعظم | عمران خان |
وفاقی وزیر ماحولیات | |
مدت منصب مارچ 2008 – دسمبر 2007 | |
صدر | پرویز مشرف |
وزیر اعظم | شوکت عزیز |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 اکتوبر 1966ء (58 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میک گل یونیورسٹی جامعہ اوکسفرڈ ایچی سن کالج |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ملک امین اسلم (انگریزی: Malik Amin Aslam) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ اس وقت عمران خان کی کابینہ میں مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018
زمرہ جات:
- 1966ء کی پیدائشیں
- 27 اکتوبر کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستانی فعالیت پسند
- پاکستانی ماہرین ماحولیات
- پنجابی شخصیات
- جامعہ اوکسفرڈ کے فضلا
- ضلع اٹک کی شخصیات
- فضلا ایچیسن کالج
- تمغائے امتیاز وصول کنندگان
- یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فضلا