فروغ نسیم
Appearance
فروغ نسیم | |
---|---|
وزیر قانون و انصاف | |
آغاز منصب 20 اگست 2018ء | |
رکن ایوان بالا پاکستان | |
مدت منصب 12 مارچ 2012ء – 12 مارچ 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 جون 1969ء (55 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ویلز جامعہ لندن |
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
محمد فروغ نسیم ایک پاکستانی قانون دان اور سیاست دان ہیں اور عمران خان کی کابینہ میں وزیر قانون و انصاف رہ چکے ہیں۔[1]
زندگی
[ترمیم]ان کے والد محمد نسیم (مرحوم) بھی ایک پیشہ ور وکیل تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2018