شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Shah Mehmood Qureshi) | |||||||
وزیر خارجہ پاکستان | |||||||
آغاز منصب 20 اگست 2018 | |||||||
وزیر اعظم | عمران خان | ||||||
| |||||||
مدت منصب 31 مارچ 2008 – 9 فروری 2011 | |||||||
صدر | پرویز مشرف آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
نائب صدر پاکستان تحریک انصاف | |||||||
آغاز منصب 27 نومبر 2011 | |||||||
حکومت پنجاب، پاکستان | |||||||
مدت منصب 1990 – 1993 | |||||||
گورنر | |||||||
وزیر اعظم | بینظیر بھٹو | ||||||
رکن پاکستان قومی اسمبلی | |||||||
آغاز منصب 11 مئی 2013 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
مدت منصب مارچ 2008 – نومبرr 2011 | |||||||
صدر | آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
مدت منصب مارچ 2002 – دسمبر 2007 | |||||||
صدر | پرویز مشرف | ||||||
وزیر اعظم | ظفراللہ خان جمالی چوہدری شجاعت حسین شوکت عزیز محمد میاں سومرو | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 جون 1956 (65 سال) مری |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | اسلامی جمہوری اتحاد | ||||||
والد | مخدوم سجاد حسین قریشی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایچی سن کالج کانپس کرسٹی کالج فورمن کرسچین کالج |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
شاہ محمود قریشی زرداری حکومت میں پاکستان کے وزیر خارجہ رہے 31 مارچ 2008ء تا فروری 2011ء پیپلز پارٹی کے فعال رکن رہا۔ زرداری حکومت سے بدظن ہو کر وزارت سے استعفی دے دیا اور بالآخر نومبر 2011ء میں زرداری جماعت اور پارلیمان سے بھی مستعفی ہو گئے۔[1] اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔
اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ پاکستان کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[2]شاہ محمود قریشی دیگر پاکستانی حکمرانوں کی طرح مسلہ کشمیر کو ہندوستان کا داخلی معاملہ سمجھتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی مشکل صرف یہ ہے کہ وہ پاکستان کی دشمنی میں اپنے ہی عوام کے خلاف اقدامات کر رہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے میں ہم وہی کریں گے جو سعودی عرب کہے گا، ہماری پالیسی وہی ہوگی جو متحدہ عرب امارات کی ہے، بس ہم اتنا چاہتے ہیں ہاتھ ہلکا رکھا جائے کیوں کہ پاکستانی عوام اس معاملے میں بعض اوقات کافی سنجیدہ ہوجاتے ہيں اور فوج بھی کشمیر کے مسلے کو لے کر اپنی جیبیں بھرنے کی پالیسی پر کاربند ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "'میں پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں'". بی بی سی موقع. 14 نومبر 2011ء. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
- ↑ ہاشمی، فراز (21 اگست 2018). "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2018.
بیرونی روابط[ترمیم]
- شاہ محمود کا تعارف
- ایک روایتی سیاست داں ہیں جو کسی چیز پر بھی یقین نہیں رکھتے، سیاست میں کوئی بھی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، جہاں سے اقتدار ملے لے لو، کیوں اصل ہدف لوٹ کھسوٹ ہوتا ہے، اگر اصولوں کی سیاست کی تو پھر کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا، اصل چیز اقتدار ہے اور اقتدار کی خاطر ملک و قوم کو قربان کرنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں، اگر آپ یہ کام نہيں کریں گے تو کوئی دوسرا آکر یہ کام کرے گا، لہذا پارٹیاں بدلنا اور وفاداریاں تبدیل کرنا سیاست کا بنیادی حصہ ہے اور اس سے انکار کرنے والے ہمیشہ نقصان اٹھاتے ہيں۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل انعام الحق |
وزیر خارجہ پاکستان 2008 – 2011 |
مابعد TBD |
![]() |
ویکی کومنز پر شاہ محمود قریشی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
- 1956ء کی پیدائشیں
- 22 جون کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی صوفیا
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پنجابی شخصیات
- سرائیکی شخصیات
- فضلا ایچیسن کالج
- فضلا فارمین کرسچین کالج
- ملتان کے سیاستدان
- ملتانی شخصیات
- وزرائے خارجہ پاکستان
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- قریشی خاندان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء