مخدوم سجاد حسین قریشی
Appearance
مخدوم سجاد حسین قریشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1 فروری 1917 |
تاریخ وفات | 9 دسمبر 1989 |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
اولاد | شاه محمود قریشی |
والدین | Ali |
مناصب | |
گورنر پنجاب | |
برسر عہدہ 30 دسمبر 1985 – 9 دسمبر 1988 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
سجاد حسین قریشی پاکستان کے صوبے پنجاب کے 30 دسمبر 1985ء سے 9 دسمبر 1988ء تک گورنر رہے۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔ ان کے بیٹے شاہ محمود قریشی پاکستان کے ایک ممتاز سیاست دان ہیں جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ضلع ملتان: سیاسی تعارف۔ پٹان ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن۔ 2006۔ ص 45
زمرہ جات:
- سانچہ جات برائے پاکستانی سیاسی رہنما
- 1897ء کی پیدائشیں
- 1923ء کی پیدائشیں
- 1997ء کی وفیات
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستانی صوفیا
- پنجاب (پاکستان) کے گورنر
- پنجابی شخصیات
- فضلا جامعہ پنجاب
- ملتان کے سیاستدان
- ملتانی شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1977ء
- قریشی خاندان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1962ء تا 1965ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1965ء تا 1969ء
- 1998ء کی وفیات
- تحریک پاکستان کے پنجاب سے کارکنان
- گورنمنٹ ایمرسن کالج کے فضلا
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- عرب نژاد پاکستانی شخصیات
- پاکستانی شخصیات
- پاکستانی سیاست دان