مخدوم احمد محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مخدوم احمد محمود
چونتیسویں گورنر پنجاب
آغاز منصب
25 دسمبر 2012
صدر آصف علی زرداری
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف
Fleche-defaut-droite-gris-32.png لطیف کھوسہ
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن پاکستان قومی اسمبلی
مدت منصب
1990 ; 1993;1997 – 1993; 1996 ;1999
وزیر ایکسائز و ٹکسیشن پنجاب
مدت منصب
1988 – 1990
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
1988; 2008 – 1990 ; 2012
صدر پاکستان مسلم لیگ ف پنجاب
مدت منصب
2008 – 20 دسمبر 2012 [1]
معلومات شخصیت
پیدائش 12 ستمبر 1961 (58 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
اولاد مرتضیٰ[2] مصطفےٰ، علی اور سکینہ
رشتے دار پیر پگاڑا صبغت اللہ شاہ راشدی[2] (کزن)، سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی[2] (کزن)
عملی زندگی
مادر علمی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

مخدوم احمد محمود ایک ممتاز پاکستانی سیاست دان اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے موجودہ گورنر پنجاب ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان مسلم لیگ ف کی طرف سے انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں۔[3]

25 دسمبر 2012ء کو انہوں نے چونتیسویں گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔[4][5][6]

سیاسی عہدے
ماقبل 
لطیف کھوسہ
گورنر پنجاب
25 دسمبر 2012ء - 2 اگست 2013
مابعد 
چوہدری محمد سرور

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.thenews.com.pk/article-80512-Makhdoom-Ahmed-Mehmood-resigns-from-ML-F
  2. ^ ا ب پ علی، مائد۔ "مخدوم کا بیٹے کی پاکستان مسلم لیگ ف کے صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی"۔ دی نیوز انٹرنیشنل۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012۔
  3. "کھوسہ نے استعفیٰ دے دیا اور مخدوم احمد نئے گورنر بنا دئیے گئے: sources"۔ DAWN.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012۔
  4. "مخدوم احمد نے گورنر پنجاب کا حلف لیا"۔ پاک نیوز۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012۔ |work= اور |newspaper= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  5. "رکن کا صفحہ- مخدوم سید احمد محمود"۔ پنجاب صوبائی اسمبلی۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012۔
  6. "سید احمد محمود 88 سالوں میں چونتیسویں گورنر"۔ دی نیوز انٹرنیشنل۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012۔